November 17, 2026

*🚨💥🔥سود خوروں کیلئے بُری خبر🔥💥🚨

20250707_144057

*🚨💥🔥سود خوروں کیلئے بُری خبر🔥💥🚨*
پنجاب میں جرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پولیس نے جہاں جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کیلئے پنجاب بھر میں زمین تنگ کر کے رکھ دی ہے، وہیں غریبوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا کر سود پر پیسے دینے والوں کی بھی شامت آگئی ہے۔ پنجاب بھر کی مساجد میں اعلانات کے ذریعے عوام کو آگاہی دی جا رہی ہے کہ وہ سود خوروں سے بچیں اور اگر کسی سود خور سے تنگ ہیں تو سی سی ڈی پولیس کو آگاہ کریں یا اگر کوئی کوئی سود خود معافی طلب کرتا ہے تو اسے معاف کیا جا سکے۔۔۔