سی سی ڈی کی بڑی کارروائی بڑا مقابلہ *کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاؤالدین کی بڑی کارروائی*
سی سی ڈی کی بڑی کارروائی بڑا مقابلہ
*کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاؤالدین کی بڑی کارروائی*
ننھا پنھا گروپ کا سرگرم رکن، علاقہ میں خوف و ہراس کی علامت سمجھا جانے والا ڈکیت،شوٹر،کرائے کا قاتل،ہیڈ منی کا اشتہاری اور دہشتگردی جیسے 44 مقدمات میں ملوث ملزم *تصور اقبال عرف تصورو* CCD پنجاب پولیس منڈی بہاؤالدین ٹیم کے ساتھ مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔