November 17, 2026

پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

20250707_144057

پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

کیپٹن ریٹائرڈ ارشد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ماہم واحد کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال تعینات کردیا گیا

زرغونہ خالد سعید کو اسسٹنٹ کمشنر کامونکی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر گجر خان خضر ظہور کو اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا

حمزہ احتشام کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان تعینات کردیا گیا

فیصل مجید کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ صدر تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر خان پور علی سمیر کو سیکشن آفیسر محکمہ بلدیات تعینات کردیا گیا

سجاد احمد کو اسسٹنٹ کمشنر خان پور تعینات کردیا گیا

رب دینو میتلو کو اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن تعینات کردیا گیا

عبدالقدیر زرغون کو اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر راوی لاہور طارق شبیر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر خانیوال سمبل کو اسسٹنٹ کمشنر راوی لاہور تعینات کردیا گیا

روہت کمہار کو اسسٹنٹ کمشنر خانیوال تعینات کردیا گیا

شیری گل کو اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا تعینات کردیا گیا