لیہ کروڑ لعل عیسن حافظ موڑ بھکر روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر
لیہ
کروڑ لعل عیسن حافظ موڑ بھکر روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر
حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین اور ایک 4 سالہ بچی شدید زخمی ھوگئی ،ریسکیو 1122
جاں بحق ھونیوالے شخص کی شناخت 50 سالہ اسلم پرویز کے نام سے ھوئی جوکہ چک نمبر 109 کا رہائشی تھا ۔ریسکیو
زخمیوں میں ممتاز بی بی ،شمیم بی بی ،4 سالہ مہناز بی بی شامل ہیں ،ریسکیو
حادثہ حافظ موڑ کے قریب پیش آیا موٹر سائیکل سوار بھکر سے کروڑ آرھے تھے ،ریسکیو
ریسکیو نے نعش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کردیا