عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو نزدیک بچابند اسٹاپ پر ميرپورخاص عمرکوٹ روڈ، پر کرولا کار کا موٹر سائيکل کے
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو نزدیک بچابند اسٹاپ پر ميرپورخاص عمرکوٹ روڈ، پر کرولا کار کا موٹر سائيکل کے ساتھ ٹکر جس کے نتیجے میں ایک مرد اور دو خواتین سميت تین افراد سخت زخمی ہوگئے۔زخميوں کو تعلقا اسپتال پتھورو منتقل کردیا گیا جبکہ کار سوار فرار
تفصیلات کے مطابق
سامارو نزدیک بچابند ميرپورخاص عمرکوٹ روڈ، پر کربلا کار اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان ٹکر جس کے نتیجے میں ایک مرد اور دو خواتین سمیت تین افراد سخت زخمی زخمیوں میں 15 سالہ بھاگونتی بنت مانسينگھ کولھی اور بھوری زوجہ مانسينگھ کولھی اور نوجوان کيول کولھی شامل ہیں جن کی تعلقہ اسپتال پتھورو میں علاج جاری ہے جب کہ ایک عورت بھاگونتی کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے میرپور خاص ریفر کیا گیا ہے