November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مقامی سینئرترین صحافی معروف سماجی فلاحی شخصیت روز نامہ ایک اواز لاہور کے ڈپٹی ایڈیٹر ضیاءمقصود کی ساس رضائے الہی سےوفات

20250704_161250

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مقامی سینئرترین صحافی معروف سماجی فلاحی شخصیت روز نامہ ایک اواز لاہور کے ڈپٹی ایڈیٹر ضیاءمقصود کی ساس رضائے الہی سےوفات پاگئی ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آبادروزنامہ ایک آواز نیوز پیپر کی ٹیم سمیت دیگر میڈیا نمائندگان نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے