🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *05 جولائی 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) کراچی: عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی
🚨 (2) لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 19 افراد جاں بحق، لاشیں نکال لی گئیں
🚨 (3) لیاری واقعہ، کئی افراد ملبے تلے موجود، ملبے کے نیچے انسان کی موجودگی کا پتہ لگانے والی ناسا کی ٹیکنالوجی کا استعمال
🚨 (4) لیاری حادثہ؛ گرنے والی عمارت میں نوبیاہتا جوڑا بھی ملبے تلے دب گیا، تاحال لاپتہ
🚨 (5) لیاری واقعہ: بے گھر افراد کو ہوٹلوں میں رہائش فراہم کردی گئی
🚨 (6) ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی طور پر معطل
🚨 (7) پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک ساتھ ہیں تو لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ
🚨 (8) سوشل میڈیا کی خبروں پربالکل یقین نہ کریں، محسن نقوی کا صدر مملکت کو ہٹائے جانے سے متعلق زیر گردش خبروں پر رد عمل
🚨 (9) وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور سے خوشگوار ملاقات، چہل قدمی بھی کی
🚨 (10) سانحہ سوات: ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر کے پی
🚨 (11) تونسہ، بہاولپور: سی ٹی ڈی اور پولیس کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک
🚨 (12) لکی مروت: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
🚨 (13) پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا مرحلہ وار احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
🚨 (14) جڑانوالہ: ٹریفک حادثے میں تین موٹرسائیکل سوار جاں بحق
🚨 (15) پنجاب: غیرقانونی طور پر رکھے گئے 13 شیر تحویل میں لے لیے گئے
🚨 (16) رانا ثنا اللہ نے بانی سے متعلق ن لیگ کا بیانیہ دفن کر دیا: حامد رضا
🚨 (17) ملتان کا رہائشی چنی گوٹھ کے قریب ٹرین سے گر کر جاں بحق
🚨 (18) پاک بھارت کشیدگی: جنگ بندی کے باوجود قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات نہ ہو سکی
🚨 (19) 5 جولائی سیاہ دن ہے، عوامی حکومت پر شب خون مارا گیا: بلاول بھٹو
🚨 (20) اٹک: دریائی علاقے میں پھنسے 30 چرواہے محفوظ مقام پر منتقل کر دیے گئے
🚨 (21) وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
🚨 (22) کشمیر میں کرفیو: مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنا دیا، مشعال ملک
🚨 (23) مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنے کیخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان
🚨 (24) کے پی اسمبلی سے سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کو 3 نشستوں سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے
🚨 (25) نواز شریف اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
🚨 (26) بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹیم کو رواں برس بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ
🚨 (27) شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
🚨 (28) برطانیہ میں فلس_طین ایکشن گروپ پر پابندی، رکنیت یا حمایت پر 14 سال قید
🚨 (29) واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی
🚨 (30) منور فاروقی: بیٹے کی خاطر ماہ جبین سے شادی کی
🚨 (31) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 7570 پوائنٹس کا اضافہ
🚨 (32) پاکستان اور امریکا کے درمیان ڈیڈلائن سے ایک ہفتہ قبل تجارتی معاہدے پر مفاہمت طے پاگئی
🚨 (33) امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے 24 اموات، ایمرجنسی نافذ
🚨 (34) کیلیفورنیا: 300 بھیڑیں فارم سے بھاگ کر سڑک پر نکل آئیں
🚨 (35) بجٹ نہ پیش کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، حکومت گراسکتا تھا: علی امین گنڈا پور
🚨 (36) بلوچستان: سزا پوری کرنے کے باوجود جرمانہ ادا نہ کر سکنے والے قیدیوں کیلئے رقم جاری
🚨 (37) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصد الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری
🚨 (38) مظفرگڑھ: مسافر بس اور ٹرالر کے تصادم میں 6 افراد جاں بحق
🚨 (39) اسمبلی میں احتجاج پر ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا: سلمان اکرم راجہ
🚨 (40) ایشین جونیئر اسکواش: پاکستان نے انڈر 13 اور انڈر 15 کے ٹائٹلز جیت لیے
🚨 (41) کیپٹن کرنل شیر خان ش_ہ_ی_د کی 26 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
🚨 (42) پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات، مشال یوسفزئی کا علیمہ خان کے بیٹے پر طنز
🚨 (43) ویسٹ انڈیز-آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران گراؤنڈ میں کتا گھس آیا، ویڈیو وائرل
🚨 (44) بلوچستان میں بارشوں سے جل تھل، مزید بارشوں کی پیش گوئی
🚨 (45) لاہور: پولیس مقابلے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک
🚨 (46) ٹرمپ کا دعویٰ: آئندہ ہفتے غ_ز_ہ معاہدہ ہو سکتا ہے
🚨 (47) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں جاری، رین ایمرجنسی نافذ
🚨 (48) ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نئے اقدامات کا اعلان
🚨 (49) سکھر ایکسپریس حادثہ: چھت پر بیٹھے زائرین میں ایک جاں بحق، 11 شدید زخمی، علم بجلی کی تاروں سے ٹکرایا
🚨 (50) ح_ما_س نے غ_ز_ہ جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے پر مثبت جواب دے دیا
🚨 (51) وزیراعظم دورہ آذربائیجان مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئے
🚨 (52) جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی خدشات کے باعث جیکب آباد میں روک لیا گیا
🚨 (53) نانگا پربت: خاتون کوہ پیما کی لاش تاحال نہ مل سکی
🚨 (54) عالمی جوہری ایجنسی نے ایر_ان سے معائنہ کار واپس بلا لیے
🚨 (55) پاکستان نے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز میں مزید 2 میڈلز جیت لیے
🚨 (56) مارگلہ کی پہاڑیوں پر ہرن ذبح کرنے کا واقعہ، تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج
🚨 (57) ابو ظبی: بنگلادیشی الیکٹریشن نے 193 کروڑ مالیت کی لاٹری جیت لی
🚨 (58) سعودی عرب؛ ناقص سہولیات پر 4 عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل؛ متعدد پر جرمانہ
🚨 (59) مخصوص نشستوں کا فیصلہ 8 فروری کی خرید و فروخت سے زیادہ شرم ناک ہے، صدر اے این پی
🚨 (60) مائیکروسافٹ کا پاکستان میں دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
🚨 (61) گجرانوالہ: تشدد کے بارے میں اہلخانہ کو آگاہ کرنے پر سفاک شوہر کی فائرنگ، 7 بچوں کی ماں قتل
🚨 (62) اٹک: دریائے سندھ میں اچانک پانی کے بہاؤ میں اضافہ، 25 افراد اور مویشی پھنس گئے
🚨 (63) جے یو آئی نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدوار نامزد کردیے
🚨 (64) مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
🚨 (65) مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ
🚨 (66) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کردی، سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ایف بی آر کے ذریعے پبلک کی جائیں گی
🚨 (67) ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
🚨 (68) امن کے لیے انصاف، مکالمہ اور انسانی وقار کو ترجیح دی جائے، چیئرمین سینیٹ کی عالمی برادری سے اپیل
🚨 (69) بنوں میں جرگے پر مسلح افراد کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
🚨 (70) آسٹریلیا میں یہو_دی عبادت خانہ اور اس،را_ئیلی ریسٹورینٹ پر حملہ