حکومت پنجاب کی محرم الحرام پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مختلف اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
*حکومت پنجاب کی محرم الحرام پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مختلف اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش*
جلوسوں کے روٹس اور حساس علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے عارضی طور پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کی جائے
حتمی فیصلہ وزارت داخلہ قواعد کے مطابق کرے گی اورپنجاب حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔محکمہ داخلہ پنجاب
موبائل یا انٹرنیٹ سروس کی بندش صرف زمینی حقائق اور صوبائی مشاورت کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر داخلہ
امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات مشترکہ طور پر کیے جائیں گے۔وزیر داخلہ محسن نقوی