November 17, 2026

*لاہور: شیر کا شہریوں پر حملہ، شیر کے مالک سمیت3 افراد گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا، فارم ہاؤس سے نکل کر شہریوں پر حملہ کرنے والے شیر کے مالک سمیت تین ملزمان کو دھرلیا گیا،

20250705_081402

*لاہور: شیر کا شہریوں پر حملہ، شیر کے مالک سمیت3 افراد گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا، فارم ہاؤس سے نکل کر شہریوں پر حملہ کرنے والے شیر کے مالک سمیت تین ملزمان کو دھرلیا گیا، گرفتار ہونے والوں میں ملک اعظم عرف شانی، اس کا بیٹا بہرام اور بھائی ملک ناظم شامل ہیں، وائلڈ لائف حکام نے شیر کو تحویل میں لے کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے، ملک اعظم نے شیر کو اپنے دوست کے ڈیرے پر چھپا رکھا تھا*