November 16, 2026

افغان شہری ولی جان قانون کی گرفت سے آزاد رہا ہوتے ہی صحافیوں کو کھلم عام للکارنے کی ویڈیو جاری

20250705_075643

افغان شہری ولی جان قانون کی گرفت سے آزاد رہا ہوتے ہی صحافیوں کو کھلم عام للکارنے کی ویڈیو جاری

اپنے ڈیرے پر بیٹھ کر اپنے ساتھیوں اور خطرناک اسلحہ سمیت صحافیوں کو دھمکیاں اداروں پر زبردستی معافی کی ویڈیو بنانے کا الزام
غیر ملکیوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحہ فکریہ

پاکستان میں بیٹھ کر پاکستانی صحافیوں سرکاری افسران اور شہریوں کو دھمکیاں دینا ریاستی اداروں کو کھلا چیلنج ہے

ولی جان نے صحافیوں کو دھمکی دی ہے کہ کسی صحافی نے میری ویڈیو یا خبر چلائی تو میرے بندے اس کے گھر جاکر اس سے جواب لیں گے
پولیس کی جانب سے ایف آئی آر جھوٹ پر مبنی ہے…