پاکپتن لوگوں کو دھمکانے کے باوجود کچھ دلیر لوگ احتجاج کر رہے ہیں
پاکپتن
لوگوں کو دھمکانے کے باوجود کچھ دلیر لوگ احتجاج کر رہے ہیں
اس ہسپتال میں 20 نومولود بچے انتقال کر گئے ہیں
اسی ہسپتال میں کچھ عرصہ پہلے 200 کروڑ کی کرپشن ہوئی
اور اس کرپشن کی انکوائری کے لیے پنجاب حکومت نے جو کمیشن بنایا تھا
انہوں نے خود ہی کرپشن کی تھی اور بعد میں خود کو ہی بری کردیا تھا