چین نے دشمن کے بجلی گھر ناکارہ بنانے والا بلیک آؤٹ بم تیار کرلیا
چین نے دشمن کے بجلی گھر ناکارہ بنانے والا بلیک آؤٹ بم تیار کرلیا
جدید بم دشمن کے بجلی گھروں کو بغیر دھماکے کے مکمل ناکارہ بنا سکتا ہے،چینی میڈیا
ایک اینیمیٹڈ وڈیو کے ذریعے نئے گرافائٹ بم کی صلاحیتیں دکھائی گئی
بم دشمن کے پاور اسٹیشنوں اور ہائی وولٹیج بجلی کے نظام کو نشانہ بناتا ہے
زمین سے فائر کرنے کے بعد میزائل ہوا میں جا کر 90 چھوٹے سب میونیشنز خارج کرتا ہے
بم تقریباً 10 ہزار مربع میٹر کے علاقے کو متاثر کر سکتا ہے