ایچ ای سی کی طرف میں ایک سال میں 4 مرتبہ LAT TEST منعقد ہوتا ہے۔
ایچ ای سی کی طرف میں ایک سال میں 4 مرتبہ LAT TEST منعقد ہوتا ہے۔
امسال 2025 میں LAT ٹیسٹ دو مرتبہ ہو چکا ہے، باقی دو مرتبہ ہو گا ۔۔۔
جو ٹیسٹ 24 اگست کو ہو گا ، اس کی رجسٹریشن 21 جولائی سے 5 اگست ہو گی۔۔۔۔
2025 کا آخری LAT TEST کی تاریخ 2 نومبر 2025 ہے، جس کی رجسٹریشن 16 اکتوبر سے 27 اکتوبر 2025 کو ہو گی۔۔۔
یاد رہے کہ LAT TEST پاس ہونے کی صورت میں اس ٹیسٹ کی میعاد 2 سال ہے۔۔۔۔
ایل ایل بی 5 سالہ پروگرام ہے، جس کو سپریم کورٹ 4 سالہ پروگرام کی APPROVAL دے چکی ہے، ہو سکتا ہے کہ FALL ADMISSION میں یہ 4 سال کا نافذالعمل ہو جائے۔
ایل ایل بی میں داخلہ صرف انٹرمیڈیٹ تعلیم کی بنیاد پر ہوتا ہے،