*اوکاڑہ CCD اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
*اوکاڑہ CCD اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
*دو مسلح ملزمان کا فائرنگ سے انسپیکٹر فرخ شہزاد معہ CCD ٹیم دیپال پور کے ساتھ رتا کھنہ روڈ پر آمنا سامنا*
اوکاڑہ- ایک نامی گرامی چور زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار پسٹل اور گولیاں برامد––CCD
اوکاڑہ – گرفتار ملزم کی شناخت ناظم ولد یوسف قوم ہنجرا سکنہ 29 ڈی شیرگڑھ ہوئی ––CCD
اوکاڑہ- زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے THQ ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا گیا — CCD
اوکاڑہ- پولیس پر حملہ، مزاحمت اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج، دو ملزمان فرار — CCD
اوکاڑہ- موقع سے پسٹل اور زندہ گولیاں برآمد، پولیس کی مزید کارروائی جاری — مہر محمد یوسف ڈی او سی سی ڈی اوکاڑا
اوکاڑہ گرفتار ملزم موٹر سائیکل و دیگر چوری کی 58 وارداتوں میں ملوث پایا گیا — مہر محمد یوسف
اوکاڑہ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا— ڈی او CCD
*اوکاڑہ CCD پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے۔*
اوکاڑہ جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے — ڈی او CCD مہر محمد یوسف
*ترجمان سی سی ڈی اوکاڑا*