November 26, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی صدر پی ایم ایل این ضلع خوشاب/ ممبر صوبائی زکوٰۃ کونسل پنجاب

IMG-20250703-WA0252

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی صدر پی ایم ایل این ضلع خوشاب/ ممبر صوبائی زکوٰۃ کونسل پنجاب نے صوبائی کونسل کے 35 ویں اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت چئیرمن زکوٰۃ وعشر کونسل رانا منور غوث خان نے کی۔ اجلاس میں زکوٰۃ کی تقسیم کے امور ضلعی چیئرمین زکوٰۃ وعشر کونسل کے انتخاب اور ای بائیکس سکیم اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔