رکنیت کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ میں نے پارٹی ٹکٹ اپنے پیسوں سے خریدا تھا۔ زاہد ریکی
رکنیت کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ میں نے پارٹی ٹکٹ اپنے پیسوں سے خریدا تھا۔ زاہد ریکی
اگر مجھے معطل کیا گیا یا پارٹی سے نکالا گیا، تو مولوی واسیع بھی اپنے آپ کو معطل
سمجھے، کیونکہ وہ میرے ووٹ سے سینیٹر بنا ہے۔ زاہد ریکی
پہلے ہمیں ٹکٹ دیے گئے، پھر حکم آیا کہ وزیراعلیٰ سے مکمل تعاون کریں، اور اب مجھے سیاست کی قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے۔ — زاہد ریکی
کیا صرف میں نے مائنز اینڈ منرلز بل پر دستخط کیے؟ باقی ممبران نے کیا نہیں کیا؟ —
زاہد ریکی
اب ہم کھل کر بات کریں گے، اور سچ عوام کے سامنے رکھیں گے زاہد ریکی