October 4, 2026

پنجگور کے علاقے سوردو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 13 سالہ مدرسے کا طالب علم جان بحق ہوئے

20250701_222842

پنجگور کے علاقے سوردو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 13 سالہ مدرسے کا طالب علم جان بحق ہوئے
۔۔۔۔۔
طالب علم گھر گھر روٹی لینے کیلئے جارہے تھے کہ مسلح گاڑی سوار افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا جو موقع پر ہی جان بحق ہوئے
۔۔۔۔
لاش کو پولیس تھانہ سریکوران پولیس نے ٹیچنگ ہسپتال سٹی منتقل کر دیا
۔۔۔۔
مقتول طالب علم کی شناخت پذیر ولد علی دوست سکنہ حانے تل سے ہوئی
۔۔۔۔
جس کی عمر 13/14 سال کی تھی
پولیس ذرائع