پرنسپل گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق گرینڈ الائنس کے احتجاج ، دفاتر کی تالا بندی اور بائیکاٹ کے خاتمے کے بعد کالج میں درس وتدریس کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوچکا ھے،
پرنسپل گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق گرینڈ الائنس کے احتجاج ، دفاتر کی تالا بندی اور بائیکاٹ کے خاتمے کے بعد
کالج میں درس وتدریس کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوچکا ھے،
لہذا تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں …
نیز BS کے غیر طلباء کو انتباہ کیا جاتا ھے کہ وہ کل سے کالج میں حاضر ہوں، غیر حاضری کی صورت میں انکا نام کالج سے خارج کر دیا جائے گا…
جسکی تماتر ذمہ داری غیر حاضر طلباء پر عائد ہوگی…
از دفتر
پرنسپل
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج خضدار
2جولائی 2025