October 2, 2026

فیصل آباد تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ پرتاب نگر میں اوباش لڑکے نے راہ جاتی لڑکی کو فائر مار کر قتل کر دیا،پرتاب نگر گلی نمبر 10 کی رہائشی فاطمہ نامی لڑکی گلی نمبر 11 میں ٹیوشن پڑھنے جارہی

20250629_150020

فیصل آباد

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ پرتاب نگر میں اوباش لڑکے نے راہ جاتی لڑکی کو فائر مار کر قتل کر دیا،پرتاب نگر گلی نمبر 10 کی رہائشی فاطمہ نامی لڑکی گلی نمبر 11 میں ٹیوشن پڑھنے جارہی تھی کہ راستے میں احمد نامی اوباش لڑکے نے چھیڑ خانی سے منع کرنے پر طیش میں آکر فائرنگ کردی،گردن پر فائر لگنے سے لڑکی موقع پر جانبحق ہوگئی فائرنگ کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا،واقعے کی اطلاع ملتی ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لڑکی کی لاش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کرتے ہوئے کاروائی کا آغاز کردیا