*🌐ایم پی اے ڈاکٹر عباد خیبر پختونخوا کے نۓ وزیراعلی بننے کا امکان*
*🌐ایم پی اے ڈاکٹر عباد خیبر پختونخوا کے نۓ وزیراعلی بننے کا امکان*
*وفاقی وزیر امیر مقام اپنے بھاٸی کو وزیراعلی بننے کیلۓ سرگرم*
*اس وقت میرے ساتھ تقریبا 30 کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے آذاد ایم پی اے رابطے میں ہیں:امیر مقام
*20 کے قریب ایم پی اے نے خود رابطے کۓ کے علی امین گنڈاپور کے عزاب سے ہمیں بچاۓ جتنی جلد کرے ہم آپ کے ساتھ ہیں :امیر مقام
*خیبرپختونخوا میں ہم مشترکہ حکومت بنا رہیں ہیں:امیر مقام
*مولانا فضل الرحمان بھی مشترکہ حکومت کی حمایت کر رہے ہیں اور علی امین کو ہٹانے کیلۓ سرگرم ہیں:امیر مقام