October 2, 2026

کوٹ ادو مدینہ چوک کے رہائشی 22 سالہ سید خضر شاہ نے گزشتہ روز تونسہ بیراج پل کے گیٹ نمبر 12 سے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر چھلانگ لگا لی تھی

20250629_150020

کوٹ ادو

مدینہ چوک کے رہائشی 22 سالہ سید خضر شاہ نے گزشتہ روز تونسہ بیراج پل کے گیٹ نمبر 12 سے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر چھلانگ لگا لی تھی

ریسکیو 1122 نے رات کو ہی سرچ آپریشن شروع کردیا تھا لیکن اندھیرے کی وجہ سے بند کردیا تھا

ریسکیو اہلکار دوسرے روز تونسہ بیراج اپ سٹریم اور ڈاؤن سٹریم میں ڈیڈ باڈی کی تلاش میں مصروف ہیں

سرچ آپریشن شروع کرنے سے پہلے ریسکیو اہلکار خدا سے مدد مانگ رہے ہیں