October 2, 2026

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تربیلا ڈیم کا سروس سپل وے سیلابی سیزن 2025 میں آئندہ 02 دنوں کے اندر سیلابی صورت حال کے پیش نذر کھولے کے قوی امکانات ہیں جس کی

IMG-20250701-WA0015

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تربیلا ڈیم کا سروس سپل وے سیلابی سیزن 2025 میں آئندہ 02 دنوں کے اندر سیلابی صورت حال کے پیش نذر کھولے کے قوی امکانات ہیں جس کی وجہ سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاوٴ میں نچلی درمیانے درجے کی سیلابی صورت حال پیش آسکتی

لہٰذا تمام ضروری احتیاطی تدبیر اور انتظامات کئے جائیں۔
اور عوام الناس دریائے سندھ سے دور رہیں شکریہ

منجانب۔سپرنٹنڈنگ انجینئر سروے اور ہائیڈرولوجی-ریذیڈنسی تربیلا ڈیم پروجیکٹ