October 2, 2026

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ھے

IMG-20250701-WA0013

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ھے

بزرگ کہتے ھیں کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جائے تو وہ سبز ہوجاتی ھے
یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کے درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ھے،
لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دی
تاکہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پایا جاسک
درختوں میں نیم کا درخت گرمی اور تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ھے
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ھے نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ھے…
*درخت زندگی ہیں، درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں*
نیم کے پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی
اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم
کچنار پیپل پ
پلکن آم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں ،
اور ماحول دوست ہی
*درخت لگائیں…زندگیاں بچائیں