🛑 *30 جون 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🛑 *30 جون 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) حکومت کا بجلی کے گھریلو صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ
🚨 (2) گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بلوں میں شامل صوبائی الیکٹریسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
🚨 (3) کے الیکٹرک صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
🚨 (4) پاکستان کا سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم، بھارت سے فوری عملدرآمد کا مطالبہ
🚨 (5) مخصوص نشستوں کا کیس: رجسٹرار آفس کا سنی اتحاد کونسل کی درخواست وصول کرنے سے انکار
🚨 (6) پاکستان اپنے شہریوں کو بھارتی آبی جارحیت کے نتیجے میں یرغمال نہیں بننے دے گا، اسحاق ڈار
🚨 (7) بھارتی گمراہ کن مؤقف دنیا نے تسلیم نہیں کیا، مودی کی سیاست دم توڑ رہی ہے، وزیر دفاع
🚨 (8) سوات واقعہ: ہیلی کاپٹر موجود ہونے کے باوجود تربیت یافتہ عملہ نہ ہونے کے باعث تاخیر کا انکشاف
🚨 (9) پانی کا بہاؤ تیز تھا، 45 منٹ میں جو ممکن تھا وہ کیا: سانحہ سوات پر سابق ریسکیو افسر کا بیان ریکارڈ
🚨 (10) سوات واقعے کے روز موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
🚨 (11) گورنر پختونخوا کا سیاحوں کی جان بچانے والے 2 مقامی نوجوانوں کو عمرے پر بھجوانے کا اعلان
🚨 (12) نیوی کی سطح سمندر، زیرِ آب اور فضائی قوت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، سربراہ بحریہ
🚨 (13) کراچی، حیدرآباد میں 2 تا 5 جولائی شدید بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ
🚨 (14) پاکستان اقوام متحدہ کے انڈسٹریل ڈیولپمنٹ بورڈ کے 53 ویں اجلاس کا صدر منتخب
🚨 (15) تاریخ میں پہلی بار انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
🚨 (16) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث حادثات میں 22 افراد جاں بحق، 11 افراد زخمی
🚨 (17) ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو گرام کمی، قیمت 191 روپے 80 پسے فی کلوگرام مقرر
🚨 (18) سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک کی سہولت میں دور دراز علاقوں تک توسیع دے دی
🚨 (19) کراچی میں سرکاری ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے احتجاج، حالات کشیدہ ہوگئے
🚨 (20) کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، شہر میں بدترین ٹریفک جام
🚨 (21) پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن کے 4 ارکان قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے فارغ
🚨 (22) گوجرانوالہ: انٹرنیشنل پہلوان کی 2 بیٹیاں مضرصحت برگرشوارما کھانے سے جاں بحق
🚨 (23) سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی میں ملوث 17 افراد گرفتار، 271 اکاؤنٹ پی ٹی اے کو رپورٹ
🚨 (24) 76 کلو منشیات کی برآمدگی، سی آئی اے جامشورو کے 6 پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا
🚨 (25) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اعلان کچھ دیر میں متوقع
🚨 (26) کے ایم سی نے شہر بھر میں سڑکوں سے پارکنگ فیس ختم کردی
🚨 (27) 106 مرکزی سڑکوں پر 46 پارکنگ سائیڈز ہیں جہاں اب فیس نہیں لی جائے گی، صرف چاردیواری والی پارکنگ چارجڈ ہوگی، میئر کراچی
🚨 (28) جون میں 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد افغانوں کی ایر_ان سے وطن واپسی، اکثریت کو بے دخل کیا گیا
🚨 (29) کراچی کا تاجر صادق آباد جاتے ہوئے اغوا، 2 کروڑ ، 2 مہنگی گھڑیوں سمیت 2 موبائل فون کا مطالبہ
🚨 (30) کراچی ائیرپورٹ پر ایک ہی دن میں 3 غیر ملکی طیاروں کو حادثات، تینوں طیارے گراؤنڈ
🚨 (31) کراچی: کھارادر میں عمارت کی چھت گرگئی، تمام افراد بحفاظت ریسکیو
🚨 (32) عافیہ صدیقی کیس؛ وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
🚨 (33) کے الیکٹرک کی بجلی 4 روپے سستی کرنے کی استدعا، پاور ڈیژن کا سماعت پھر سے موخر کرنے کا مطالبہ
🚨 (34) پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ائیرپورٹ پر قائم
🚨 (35) مخصوص نشستوں کے فیصلے نے بتا دیا ملک بے آئین ہوچکا ہے، شیخ وقاص
🚨 (36) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ، علاقے میں خوف وہراس
🚨 (37) فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہو گئی
🚨 (38) تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے، عالمی ادارہ صحت
🚨 (39) مظفر گڑھ کے سرکاری ہسپتال میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق
🚨 (40) آزاد کشمیر: تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
🚨 (41) چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی کا دورہ
🚨 (42) کچھ ملی میٹر بارش نے حکومتی ترقیاتی دعوؤں کی قلعی کھول دی: ایم کیو ایم
🚨 (43) لاڑکانہ: تالاب میں نہاتے ہوئے دو کمسن بچیاں ڈوب کر جاں بحق
🚨 (44) راولپنڈی احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے 21 کارکنوں کی ضمانتیں منظور
🚨 (45) اظہر محمود قومی ریڈ بال ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر
🚨 (46) کراچی: نیٹ کیبل میں پھنسے پرندے کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
🚨 (47) گوگل، ہواوے، مائیکروسافٹ 5 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی تربیت دیں گے، شزا فاطمہ
🚨 (48) پاکستان کا نظام صحت خود بیمار ہے اور ہر سال آبادی میں 61 لاکھ کا اضافہ ہو جاتا ہے، وزیر صحت
🚨 (49) کراچی؛ 5 کروڑ روپے کی چوری کا مقدمہ، ملزمہ کی درخواست ضمانت پر نوٹس
🚨 (50) 13 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی میں ملوث ٹک ٹاکر سمیت گرفتار 4 ملزمان کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
🚨 (51) پاکستانی طلبہ کی 2025 اے پی اے سی سولیوشن چیلنج میں عالمی سطح پر پذیرائی
🚨 (52) مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینا سپریم کورٹ کے شاندار ترین فیصلوں میں سے تھا، سلمان اکرم راجا
🚨 (53) وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
🚨 (54) ایچ ای سی سے برطرف ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم عہدے پر بحال
🚨 (55) راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ: ریسکیو 1122 کے مختلف مقامات پر اعلانات
🚨 (56) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پر اضافہ
🚨 (57) ایچ ای سی کے برطرف ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی واپسی، عدالتی حکم کے باوجود دفتر میں داخلے سے روک دیا گیا
🚨 (58) سیاحت کا فروغ؛ وزیراعظم کی پاکستان کو عالمی ٹورزم برانڈ بنانے کی ہدایات
🚨 (59) پنجاب میں پلاسٹک فری مہم شروع؛ 75 مائکرون سے کم وزنی بیگز پر مکمل پابندی
🚨 (60) صدر مملکت نے فنانس بل 2026 کی منظوری دے دی
🚨 (61) یورپ میں قیامت خیز گرمی؛ اسپین میں درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا
🚨 (62) بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 8 ہلاک، 26 زخمی
🚨 (63) رونالڈو نے زندگی بھر سعودی عرب میں رہنے کا فیصلہ کرلیا