October 2, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز ایچ ڈی چینل سلام یا علیؑ مدد تمام معزز مولا کے عزاداروں سے التماس ہے کہ شدید گرمی ہے جس وجہ سے مولا

IMG-20250630-WA0260

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز ایچ ڈی چینل
سلام یا علیؑ مدد تمام معزز مولا کے عزاداروں سے التماس ہے کہ شدید گرمی ہے جس وجہ سے مولا کے عزاداروں کے لیے ٹہنڈے پانی کی سبیلوں کا اہتمام کیا گیا ہے اپنے اس عظیم پلیٹ فارم فاطمیہ سادات ویلفیئر فائونڈیشن پاکستان انٹرنیشنل رجسٹرڈ پہ آپ سب سے التماس ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعاون کریں تاکے ہم تمام سبیلوں پہ برف کے کین پہنچا سکیں مومنین ٹہنڈا پانی پی کر آپ کو دعائیں دینگے ولسلام سید ثمر عباس شاہ نقوی مرکزی چیئرمین ۔
فی کین 1200 روپیہ کا ہے
03003188207 Mobicash
03363188207 Easypaisa