بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 2 منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن اور آئس برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر