November 17, 2026

محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر بہاولپور ڈویژن کا بہاول نگر کا دورہ

20250629_150020

محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر بہاولپور ڈویژن کا بہاول نگر کا دورہ

کمشنر مسرت جبیں، آر پی او، ڈی سی و ڈی پی او نے جلوس روٹس کا جائزہ لیا

محرم سیکیورٹی پلان کے تحت بارگاہوں، مجالس گاہوں اور اہم مقامات کا معائنہ

جلوسوں کے روٹس پر صفائی، لائٹنگ، CCTV اور دیگر سہولیات کی ہدایت

پولیس، ریسکیو، محکمہ صحت و بلدیہ کو مربوط انداز میں کام کی ہدایت

آر پی او: پولیس فورس الرٹ، فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی

ڈپٹی کمشنر بہاول نگر: شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں

جلوسوں کی نگرانی کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور خصوصی اسکواڈز تعینات

سیکیورٹی اداروں، متعلقہ محکموں اور امن کمیٹی کے نمائندگان کی شرکت