محرم الحرام کے انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور امن کمیٹی کا اہم اجلاس
محرم الحرام کے انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور امن کمیٹی کا اہم اجلاس
اجلاس کی صدارت کمشنر بہاولپور ڈویژن اور آر پی او بہاولپور نے کی
محرم کے جلوسوں و مجالس کے روٹس، سیکیورٹی و سہولیات پر مشاورت
ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او، سیکیورٹی ادارے اور محکمہ جات کے افسران شریک
امن کمیٹی ممبران نے تجاویز پیش کیں، مکمل تعاون کی یقین دہانی
جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی، صفائی اور روشنی کے انتظامات زیرغور
عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کمشنر مسرت جبیں
پولیس ہائی الرٹ، حساس مقامات پر نفری تعینات کی جا رہی ہے، آر پی او
ضلعی و ڈویژنل افسران کا بین المسالک ہم آہنگی پر زور
محرم الحرام کے دوران پرامن فضاء یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات مکمل