November 17, 2026

بہاولنگر۔ہارون آباد(نمائندگان)کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں اور آر پی او بہاولپور رآۓ بابر سعید کا دورہ بہاولنگر محرم الحرام کے پیشِ نظر

IMG-20250630-WA0224

بہاولنگر۔ہارون آباد(نمائندگان)کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں اور آر پی او بہاولپور رآۓ بابر سعید کا دورہ بہاولنگر محرم الحرام کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، ڈی پی او کامران اصغر اور ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون اور دیگر پولیس افسران ہمراہ تھے، ترجمان پولیس بہاولنگر شہر میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس ، امام بار گاہوں اور مختلف اہم مقامات کا دورہ کیا، کمشنر اور آر پی او نے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا،محرم الحرام کے دوران تمام تر انتظامات موثر بناۓ جائیں ، کمشنر علماء کرام اور سول سوسائٹی کا کردار انتہائی اہم ہے، ہم سب مل کر امن و امان اور بھائی چارے کی فضا کے قیام کو یقینی بنائیں گے، بابر سعید پولیس ہائی الرٹ، حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے، آر پی او
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر ترجمان پولیس بہاولنگر