November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری افضال حال تعینات سکیورٹی گارڈ (اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد)کو اللہ پاک نے چاند سا بیٹا دیا ہے

20250629_150020

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری افضال حال تعینات سکیورٹی گارڈ (اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد)کو اللہ پاک نے چاند سا بیٹا دیا ہے چوہدری ارشد باو چوہدری شمش جاوید چوہدری عثمان ایم آصف۔حافظ ملک آصف شہزاد زاہد حسین انجم غلام فرید عبید دانہ بھائی منیب چوہدری زین چوہدری سمیت دیگر دوست احباب نے چوہدری افضال کو مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے دعا کی ہے اللہ پاک ماں بیٹے کو صحت تندرستی والی زندگی دے۔