November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔ پنجاب کاونٹر نارکو ٹیکس فورس کی زیر نگرانی منشیات کے خاتمہ اور نوجوان نسل کو اس سے بچانے کے حوالے سے ہاتف ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ہارون آباد کی جانب سے آگاہی فراہم کی گئی منشیات

20250629_150020

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔ پنجاب کاونٹر نارکو ٹیکس فورس کی زیر نگرانی منشیات کے خاتمہ اور نوجوان نسل کو اس سے بچانے کے حوالے سے ہاتف ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ہارون آباد کی جانب سے آگاہی فراہم کی گئی منشیات خاتمہ اور نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچانے کے حوالے سے ہم منشیات کے مستقل خاتمہ کے لیے پرعزم ہیں۔نوجوان نسل کو نشہ کی دلدل میں دھنسنے سے بچانا ہے۔ اس لعنت کے مستقل خاتمہ کے لیے مکمل تعاون کرے گی معاشرے کا ہر فرد مل کر منشیات خاتمہ مہم میں ساتھ دے ۔نارکوٹیکس فورس ریجن کی سطح پر مکمل فعال ہوچکی ہے۔سرکاری ہسپتالوں میں نشہ میں مبتلا نوجوانوں کے علاج کے لیے سنٹرز بنائے جا رہے ہیں ان کا کہنا تھا رواں مالی سال کے بجٹ میں اضلاع کی سطح پر دفاتر بنانے کے حوالے سے بجٹ مختص ہو چکا ہے ۔تاہم ضلعی سطح پر دفاتر نہ بننے تک بھی نارکوٹیکس ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔