ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کی طرف سے فوجی چوک پھٹہ گروپ کے لئے وسیع پیمانے پربھترین ناشتے کا
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کی طرف سے فوجی چوک پھٹہ گروپ کے لئے وسیع پیمانے پربھترین ناشتے کا اہتمام کیا گیا ناشتے کی دعوت میں چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری ہدایت علی زاہد حسین انجم عبدالرزاق حقہ ملک طیب ٹیڈی بابا ہاشم راجر بابا حوالدار شاہد حسین غوری طالب حسین اجمل پپو حیدر شاہ امین مینا سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب نے شرکت کی اور سیر ہو کر صبحِ کا ناشتہ کیا بعد ازاں مرحوم حاجی محمد یاسین کے لئے دعائے مغفرت اور حاجی محمد سعید کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی اور پاکستان کی ترقی کامیابی اور وائیٹل گروپ کی ترقی کامیابی کے لئے بھی دعا کی گئی اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کا کہنا تھا میرے والد محترم مرحوم حاجی محمد یاسین کی طرح مجھے پر اپنے دوست احباب کے ساتھ اپنے حلقے میں ووٹر سپورٹر ورکر اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیٹھنے میں خوشی محسوس ہوتی ہے