جب تک ڈونلڈ ٹرمپ صدر ہیں، میں امریکہ کا دورہ نہیں کروں گا
جب تک ڈونلڈ ٹرمپ صدر ہیں، میں امریکہ کا دورہ نہیں کروں گا
سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل کا اعلان
ترکی بن فیصل آل سعود سعودی بادشاہ شاہ فیصل کے بیٹے اور کنگ فیصل فاؤنڈیشن کے چیئرمین ہیں۔ 1979 سے 2001 تک سعودی انٹیلی ایجنسی کے سربراہ رہے ہیں