November 16, 2026

ایتھ رکھ ملنگی. چس نہ آگئی. ٍڈبہ پیر سے 25000کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا.

IMG-20250629-WA0089

ایتھ رکھ ملنگی. چس نہ آگئی. ٍڈبہ پیر سے 25000کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا.
رحیم یارخان:25ہزار لے کر شادی کا تعویز دینے کے باوجود 8دن میں نوجوان کی شادی نہ ہوسکی
متاثرہ نوجوان شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا. پیر صاحب نے تعویذ دے کر 8دن میں شادی ہونے کا وعدہ کیا۔
چار ماہ ہوگئے شادی ہوئی نہ25ہزار روپے واپس ملے ہیں
متاثرہ نوجوان کی پولیس کو درخواست
تھانہ اقبال آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیر صاحب سے 25ہزار روپے برآمد کرکے نوجوان کے حوالے کر دئے