*کوفیوں کے جانشینوں نے ایک بار پھر بےوفاٸی کردی*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*کوفی لایوفی*
*کوفیوں کے جانشینوں نے ایک بار پھر بےوفاٸی کردی*
*فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایران میں موجود اپنی رہائش گاہ میں شہید کر دیے گئے*
*یاد رہے اسماعیل ہانیہ ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے ایران آئے تھے.*
*الودع اے مزاحمتی رہنما*😥😥