فلسطین کے مظلوموں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ 🗻 توڑے جارہے ہیں۔
فلسطین کے مظلوموں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ 🗻 توڑے جارہے ہیں۔ٹرمپ جنگ بندی نہیں ہونے دے رہا اور ہماری حکومت اسے نوبل انعام دے گی۔افسوس موت کو بھول گئے ہیں سب۔بچے بھوک پیاس اور علاج کے لیے تڑپ رہے ہیں۔اللہ کی قسم یہ بچے بروز قیامت ہر اس ظالم کی بربریت کے خلاف رب العالمین کے بارگاہ میں شکایت کریں گے جو جہنم کے تہہ خانوں میں لے جائے گی ظالموں اور عیاشوں کو۔
یااللہ مجھے معاف فرمانا میں تیرا کمزور اور گنہگار بندہ ہوں میں چاہ کر بھی انکے لیے کچھ نہیں کرسکتا۔مجھے معاف فرمانا۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
محمد عمران مانی