November 16, 2026

*ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے فخر جھنگ سید ارم رضا شاہ جو کہ سی سی ڈی ہیڈ کواٹر انچارج فیصل آباد ہیں نے پنجاب میں سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کا نام فخر سے بلند کر دیا گلفام

IMG-20250628-WA0147

*ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے فخر جھنگ سید ارم رضا شاہ جو کہ سی سی ڈی ہیڈ کواٹر انچارج فیصل آباد ہیں نے پنجاب میں سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کا نام فخر سے بلند کر دیا گلفام شاہ نامی گینگ جس نے کئی مظلوم لوگوں کا قتل کیا اور پنجاب میں دہشت پھیلائی ہوئی تھی کا جڑ سے خاتمہ کر دیا آئی جی پنجاب اور ڈی ائی جی سہیل ظفر چھٹہ نے ارم رضا شاہ کو پنجاب پولیس کا فخر اور سی سی ڈی کے قیام کی کامیابی قرار دے دیا*
ڈی ایس پی وسیم صاحب کے نام ۔۔
شکیل ہیڈ کانسٹیبل کے نام ۔۔
شہید کانسٹیبل آصف اور اسکی شہزادیوں کے نام ۔۔
شیخوپورہ کی دو معصوم بچیوں کے نام ۔۔
ہر اُس مظلوم کے نام جس نے ظلم سہا ۔۔
کھڈیاں کے اُس بے بس بزرگ کے نام ۔۔
میرے فیصل آباد کے نام ۔۔

ویلڈن سی سی ڈی فیصل آباد آپ تعریف کے مستحق ہیں جو ایسے ظالموں کو انکے انجام تک پہنچایا۔برادر معروف خالد گریٹ جاب آپ بھی اسی ٹیم کے ساتھ ورک کررہے ہیں۔ماشاءاللہ گریٹ جاب سلامت رہیں اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏❤️