November 16, 2026

ایئر سیال کا انوکھا کارنامہ

20250626_212224

ایئر سیال کا انوکھا کارنامہ
ایئر سیال کی مدینہ منورہ کی پرواز 60 مسافروں کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ گئی
اسلام آباد، مسافروں نے ایئر سیال کی فلائٹ پی ایف 7730 سے سفر کرنا تھا
خواتین اور بچوں سمیت 60 مسافر اسلام آباد ایئر پورٹ پر بے یارو مددگار
اسلام آباد ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل ڈیپارچر کے سامنے مسافروں کا احتجاج
مدینہ کاسفر صرف عمرہ ویزہ والے کرسکتے ہیں، فیملی یا ورک ویزہ والے نہیں، ایئرلائنز حکام