فیصل آباد لاہور روڈ ڈرمانوالا سٹاپ کے قریب ایم ٹیکس مل کی بسیں آپس میں ریس لگاتے ھوۓ ایک مزدور کی جان لے گٸیں 😭
فیصل آباد
لاہور روڈ ڈرمانوالا سٹاپ کے قریب ایم ٹیکس مل کی بسیں آپس میں ریس لگاتے ھوۓ ایک مزدور کی جان لے گٸیں
😭
اوور ٹیک کے دوران ایک بس روڈ سے نیچے اتر گئی اور بے قابو ھوکر الٹ گٸی
ذرائع کے مطابق ایک نوجوان جانبحق ہوگیا جبکہ ایک شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے
ذرائع
ملز مالکان سے گزارش ھے کہ بسوں کے ڈراٸیورز کو انسانی جانوں سے کھیلنے سے روکیں