November 16, 2026

کہوٹہ بریک فیل ہونے سے مٹی سے بھراڈمپر گہری کھائی میں جا گرا ڈرائیور محمد پرویزعرف استاد پُلاموقع پر جانبحق

20250626_212224

کہوٹہ بریک فیل ہونے سے مٹی سے بھراڈمپر گہری کھائی میں جا گرا ڈرائیور محمد پرویزعرف استاد پُلاموقع پر جانبحق
😢😭
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

کہوٹہ کے علاقہ جھنڈی روڈ پر مٹی سے بھرا ڈمپر بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جا گرا
ڈمپر میں موجود 62 سالہ ڈرائیور محمد پرویز عرف استاد پُلا سکنہ مٹور موقع پر جانبحق ہوگیا ڈمپر کے نیچے پھنس لاش کو ریسکیو 1122 کے عملہ نے طویل آپریشن کے بعد نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا

حادثہ میں جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت، محمد پرویز کے نام سے ہوئی جس کا تعلق مٹور سے بتایا جا رہا ہے جس کو ضابطہ کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا

ڈرائیور محمد پرویزعرف استاد پُلاکی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں بمنیال مٹور میں ادا کیا گیانمازے جنازہ میں بڑھی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی
ریسکیو