November 16, 2026

‏🟠 ٹرمپ کی ایران کو نئی پیشکش:

20250626_212224

‏🟠 ٹرمپ کی ایران کو نئی پیشکش:

🔸 30 ارب ڈالر کی امداد شہری جوہری پروگرام کے لیے — لیکن یورینیم کی افزودگی کی اجازت نہیں ہوگی۔

🔸 تمام اخراجات خلیجی عرب ممالک برداشت کریں گے۔
🔸 ایران کے منجمد 6 ارب ڈالر رہا کیے جائیں گے۔

🔸 فردو میں تباہ شدہ جوہری مرکز کی جگہ نئی تنصیب قائم ہوگی، مگر افزودگی کے بغیر۔