پنجاب میں 14ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کا معاملہ لٹک گیا
پنجاب میں 14ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کا معاملہ لٹک گیا
پنجاب میں اساتذہ اور ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا معاملہ مبینہ سرد خانے کی نذر، محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک ماہ پہلے کمیٹی تشکیل دی لیکن ابھی تک کمیٹی کا ایک بھی اجلاس طلب نہیں کیا جا سکا۔ اس سست روی کی وجہ سے 14 ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اور ایجوکیٹرز تشویش کا شکار ہیں۔
روزنامہ دنیا میں عاطف پرویز کی خبر