ہارون آباد۔۔معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیت چوہدری عتیق الرحمن 58فور آر والے کو اللہ پاک نے چاند سا بیٹا دیا ہے بیٹے یحییٰ رحمن چوہدری کی خوشی میں چوہدری عتیق کی
ہارون آباد۔۔معروف سماجی فلاحی کاروباری شخصیت چوہدری عتیق الرحمن 58فور آر والے کو اللہ پاک نے چاند سا بیٹا دیا ہے بیٹے یحییٰ رحمن چوہدری کی خوشی میں چوہدری عتیق کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد ان گھر 58فور آر میں کیا گیا تقریب میں علاقے بھر سے سیاسی سماجی فلاحی شخصیات کے علاؤہ فیملی ممبران رشتے دار دوست احباب تعلق داروں اور چوہدری عتیق الرحمن کے کلاس فیلوز چوہدری عارف رامے بلال کے کے غلام فاروق ارشاد الحق فوجی راؤ زکا الرحمن زاہد حسین انجم رانا افضال چوہدری غلام مرتضی نذر حسین عاطف غفور کیانی حافظ ذوالفقار چوہدری ساجد جٹ گھمن چوہدری ساجد نذیر سمیت دیگر نے شرکت کی تقریب کے شرکاء کے لئے بھترین پر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا تقریب کے شرکاء نے بچے اور والدین کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔