سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر یوسی 3 راہوجا نثار صدیقی ٹاؤن .. سکھر کے سیاستدانوں کا پیارا اینٹی بائیوٹکس ٹھیکیدار نسیم شاہ سکھر میں جو بھی کام کرتا
سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر
یوسی 3 راہوجا نثار صدیقی ٹاؤن ..
سکھر کے سیاستدانوں کا پیارا اینٹی بائیوٹکس ٹھیکیدار نسیم شاہ سکھر میں جو بھی کام کرتا ہے تقریبن ناقس اور آدھا کام کرتا ہے یوسی 3 کے گاؤں علی خان کھوسو میں بھی نسیم شاہ کروڑوں روپے کا کام ناقس مٹیریل سے کر کے کرپشن کر رہا ہے ابھی کام شروع کیئے پانچ دن بھی نہیں ہوے پیور بلاکس لو معیار ہونے کی وجہ سے ٹوٹ فوٹ کا شکار ہوگئے ہیں اور سڑک بیٹھ وہ گئی ہے لوکل ہیلسنٹ استعمال ہو رہی ہے مطلب صرف خانہ پوری کی جا ہی ہے اور اس لاڈلے ٹھیکیدار سے کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے میرے پاکستان کے اعلیٰ محکموں سے درخواست ہے کہ اس طرح کے ٹھیکیداروں کے خلاف ایکشن لے کے کاروائی کرنی چاہیے ۔….