November 16, 2026

بہاولپور لودھراں کے نواحی قصبہ گوگڑاں میں شیمپو مانگنے پر بھائی اور بہن میں جھگڑا 17 سالہ حیدر نے دل برداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں

20250626_212224

بہاولپور

لودھراں کے نواحی قصبہ گوگڑاں میں شیمپو مانگنے پر بھائی اور بہن میں جھگڑا 17 سالہ حیدر نے دل برداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں نوجوان حیدر علی ہسپتال میں پہنچ کر دم توڑ گیا لاش وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور سے ان کے ابائی قصبہ گوگڑاں میں شفٹ کردی گئی حیدر علی حافظ قرآن تھا

عدم برداشت کا عنصر اس قدر بڑھتا جارہا ھے کہ محض چھوٹی سے بات پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لینا ایمان کی کمزوری ھے بڑھتی غربت ھے یا کوئی اور وجہ۔۔۔؟
💔
لڑکے کے والد صاحب مسجد امام ھیں جو انتہائی غریب ھیں اور سادگی سے زندگی گزار رھے ھیں اللّٰہ پاک والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے جوان اولاد کا یوں بچھڑنا یقیناً بہت بڑی آزمائش ھے

😥