بغیر والدین کے ننھے بچے کا طورخم بارڈر پر آخری وقت
بغیر والدین کے ننھے بچے کا طورخم بارڈر پر آخری وقت
ننھا بچہ ڈیر ساری گیلے شکوو کے ساتھ پاکستان سے افغانستان منتقل ہوا 😢 کل صبح جلالہ آباد میں بچے کی تدفین ہوگی
20 دن سے پشاور کے ہسپتال میں بغیر والدین کے پڑا ننھا بچہ ہر دن 20 جھٹکوں کے ساتھ مقابلہ کررہا تھا اور جب جھٹکوں سے فرصت ملتی تو آنکھیں کھول کر ماں کو تلاش کررہا تھا مگر بدقسمتی سے ماں طورخم بارڈر پر سفری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے افغانستان سائیڈ پر رورہا تھا
نوٹ۔ پھول جیسے بچے نے پشاور سے طورخم تک ایمبولینس میں اکیلے سفر کیا کیونکہ ان کے ساتھ افغانستان سے کوئی نہیں آیا تھا
😢 🙏