قومی اسمبلی اجلاس ،فنانس بل کی شق وار منظوری
قومی اسمبلی اجلاس ،فنانس بل کی شق وار منظوری
کاربن لیوی سے متعلق اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد
پٹرولیم مصنوعات پر 2اعشاریہ 5فیصد کاربن لیوی عائد کرنےکی منظوری
فنانس بل میں سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کی گرفتاری سے متعلق ترامیم منظور
سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث اگر انکوائری میں شامل ہوگیا تو گرفتار نہیں ہوگا، فنانس بل
سیلز ٹیکس فراڈ کرنے والا بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرے تو گرفتار ہو گا، بل
سیلز ٹیکس میں فراڈ کے شواہد ضائع کرنے کی کوشش کی گئی تو گرفتاری ہوگی، بل
سیلز ٹیکس فراڈ 5 کروڑ یا اس سے زائد ہوا تو گرفتاری ہوگی، بل