کسٹم ایکٹ 1969 میں ترمیم منظور پاکستان میں اور باہر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کارگو ٹریکنگ سسٹم نصب ہو گا،بل
کسٹم ایکٹ 1969 میں ترمیم منظور
پاکستان میں اور باہر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کارگو ٹریکنگ سسٹم نصب ہو گا،بل
کارگو ٹریکنگ سسٹم سامان کی درآمد برآمد ٹرانزٹ اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی کرے گا،بل
ڈیجیٹل دستاویزات کیلئے ای بلٹی سسٹم متعارف کرایا جائے گا
سامان کی درآمد برآمد یا ترسیل میں مصروف ٹرانسپورٹ گاڑیاں ای بلٹی سے منسلک ہوں گی، بل
سیلریز اینڈ الاونس ایکٹ میں ترمیم پیش
وزرا اور وزرا مملکت اراکین کے برابر تنخواہ لیں گے ترمیم