November 16, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حلیف کی حمایت کرنے میدان میں آگئےامریکی صدر کا

20250626_212224

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حلیف کی حمایت کرنے میدان میں آگئےامریکی صدر کا
ا* وزیر اعظم کے خلاف ٹرائل فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ
یہ پہلاموقع ہے ا* وزیراعظم کا سیاسی مقدمے میں ٹرائل کیا جارہا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام
ا* ریاست حال ہی میں تاریخ کے ایک عظیم ترین لمحے سےگزری ہے، امریکی صدر
نیتن یاہو اور میں نے ایران جیسے دشمن سے مشکل ترین ج ن گ لڑی، صدر ٹرمپ
نتن یاہو کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے ان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئےہیں، امریکی صدر
مقامی عدالت نےا* وزیراعظم کو کرپشن کے سنگین الزامات پر 30 جون کو طلب کرلیا