November 16, 2026

لاہور میں احتجاجی ریلی کی قیادت کرنے والے چوہدری خالد جاوید سنگھیڑاصاحب چیرمین ایپکا پاکستان ۔چیرمین اگیگا پنجاب کوان کے چھوٹے بھائی حبیب اللہ سنگھڑا صاحب کی

IMG-20250626-WA0269

لاہور میں احتجاجی ریلی کی قیادت کرنے والے چوہدری خالد جاوید سنگھیڑاصاحب چیرمین ایپکا پاکستان ۔چیرمین اگیگا پنجاب کوان کے چھوٹے بھائی حبیب اللہ سنگھڑا صاحب کی نامزدگی کوارڈینیٹر ٹو چیرمین یوتھ پروگرام وزیر اعظم پاکستان بننے پر مبارک باد:
کل احتجاجی ریلی تھی، آج ان کے بھائی کا اپائنٹمنٹ لیٹر جاری ہوگیا۔
مبارکاں